بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونےوالاہے؟۔۔بارشیں لگاتار کتنے دن جاری رہیں گی؟
ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی گئی
محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات سے ہفتے کے درمیان بارشوں کا ایک طاقتور شدت کا
سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا ۔ مغربی ہوائوں کا ایک کمزور سلسلہ اتوار کی رات تاجکستان سے پاکستان میں داخل ہوگا۔ جس کی اسلام آباد . گلگت بلتستان کشمیر شمالی
خیبرپختونخواہ کہ شمالی علاقوں درمیانی سے تیز بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوگی ۔اسلام آباد/ بالائی پنجاب/ کشمیر/ بالائی خیبر پختونخواہ اور
گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے ۔ جبکہ چند علاقوں میں تیز بارش بھی ہو سکتی ہے ۔ بحیرہ عرب کہ شمال مشرق میں آنے والے دنوں میں سائیکلون تشکیل پانے کہ امکانات ہیں۔