in

باپ نے بیٹی کے جسم پر قبضہ کر رکھا تھا

باپ نے بیٹی کے جسم پر قبضہ کر رکھا تھا، نوجوان لڑکی کا جینا مشکل ہوگیا۔۔پولیس نے ملزم کو انتہائی سخت سزا دے دی۔

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص کو اپنی بیٹی کو موٹا نہ ہونے کا حلف نامہ سائن کروانے پر ڈھائی سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔ رچرڈ کھاڈلا نامی یہ شخص اپنے بچوں خاص طو رپر بیٹی کے لئے کسی عذا ب سے کم نہیں تھا ۔ 56سالہ شخص نے اپنی بیٹی کو کہہ رکھا تھا کہ وہ ورزش کرے اور کسی بھی صورت میں موٹی نہ ہو۔ جس کیوجہ سے اس کی بیٹی جہاں خوراک کی بے اعتدالی کا شکار تھی وہیں پر اسے اپنا آپ بے وقعت اور احمق لگتا تھا ۔ وہ ایک نارمل زندگی نہیں جی پا رہی تھی ۔ انہوں نے بتایا کہ ان میں سے کوئی بہن بھائی موٹاپے کی جانب مائل ہوتا تو اسے سزا ملتی تھی ۔ اس معاملے پر ریڈنگ کی عدالت نے بچوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر ریچڈ کو ڈھائی سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

27سال سے قبریں کھود رہا ہوں۔۔ایک بار میرے ساتھ ایسا واقعہ ہوا ہے چاہ کر بھی نہیں بھلا سکتا۔۔وہ کوئی عورت تھی یا پھر حور۔

یہ لڑکی مسلسل 13 دن تک سوتی ہے ، مگر اس بیچاری کے ساتھ کیا پرابلم ہے ؟ عجیب و غریب تفصیلات