برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں ریکارڈ کمی
لاہور(نیوز ڈیسک) برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 16 روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 245 روپے سے کم کر کے 229 روپے فی کلو ہو گیا ہے ، زندہ مرغی کا ہول سیل ریٹ 150 اور پرچون ریٹ 158 روپے فی کلو مقرر، فارمی انڈوں کا 158 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ جاری انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4620 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 16 روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 245 روپے سے کم کر کے 229 روپے فی کلو ہو گیا ہے ، زندہ مرغی کا ہول سیل ریٹ 150 اور پرچون ریٹ 158 روپے فی کلو مقرر، فارمی انڈوں کا 158 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ جاری انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4620 روپے مقرر کیا گیا ہے۔