in

بریکنگ نیوز، والدین کی موجیں لگ گئی، عدالت نے پرائیویٹ اسکولوں کو فیس لینے سے روک دیا

بریکنگ نیوز، والدین کی موجیں لگ گئی، عدالت نے پرائیویٹ اسکولوں کو فیس لینے سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا نے نجی اسکولوں

کو داخلہ اور سالانہ فیس لینے سے روک دیا۔ پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نجی اسکول داخلہ اور سالانہ فیس نہیں لیں گے۔ اعلامیے میں

کہا گیا ہے کہ نجی اسکولوں کی طرف سے داخلہ یا سالانہ فیس لینا پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری اتھارٹی کے ایکٹ اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہو گی اور ایسے اسکولوں کے خلاف نہ صرف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی بلکہ کے پی پی ایس آر اے ریگولیشن 2018 کے تحت اُن کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سال 2022ء میں کتنی سرکاری چھٹیاں ملیں گی؟ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

انا للہ وانا الیہ راجعون! مولانا فضل الرحمان گہرے صدمے سے دوچار