in

بریکنگ نیوز!!ایک اور سرکاری چھٹی کی منظوری دیدی گئی

بریکنگ نیوز!!ایک اور سرکاری چھٹی کی منظوری دیدی گئی

پنجاب اسمبلی نے خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یومِ وفات پر سرکاری چھٹی

کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔اسمبلی میں قرار داد رکنِ پنجاب اسمبلی مولانا معایہ اعظم طارق نے پیش کی۔ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے جب خلفائے راشدین

رضوان اللہ علیہم اجمعین کی خدمات، فضائل و مناقب کا ذکر عام کیا جائے اور ان کے قائم کردہ اصولوں کوکہ پاکستان کو ریاستِ مدینہ کی طرز پر تشکیل دینے کا خواب تبھی شرمندہ تعبیر ہوسکتا ہے تسلیم

کرتے ہوئے اپنایا جائے ۔ اس لیے ضروری ہے کہ پاکستانی قوم کو خلفائے راشدین کی خدمات و فضائل سے روشناس کروانے کیلئے کم از کم ان کے ایامِ وفات پر عام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔ قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ آئندہ ماہ

جنوری 2022 میں 22 جمادی الثانی سنہ 1444ھ کے مطابق خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم وفات پر عام تعطیل کا اعلان کرکے ریاست مدینہ کے عنوان پر حکومتی سربراہی میں پروگرام منعقد کیے جائیں۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سوموار کو چھٹی ہو گی، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

طلباء کے لئے اہم خبر، طلباء پر بڑی پابندی لگا دی گئی