بریکنگ نیوز!!سعودی عرب کے شہزادہ انتقال کر گئے،انتہائی افسوسناک خبر پوری دنیا میں سوگ
ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔سعودی شاہی عدالت نے اتوار کو شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود
بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ عبداللہ بن محمد بن
عبدالعزیز کی نماز جنازہ اتوار ہی کے روز ادا کی جائے….ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر
گئے۔سعودی شاہی عدالت نے اتوار کو شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ اتوار ہی کے روز ادا کی جائے