in

بریکنگ نیوز!!وزیر کا اچانک انتقال، فضا سوگوار ہو گئی

بریکنگ نیوز!!وزیر کا اچانک انتقال، فضا سوگوار ہو گئی

سابق وزیر کا اچانک انتقال، فضا سوگوار ہو گئی۔۔۔ سندھ کے شہر خیرپور میں

سابق وفاقی وزیر سید پرویز علی شاہ جیلانی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مرحوم کے اہلِ خانہ کے مطابق انتقال کے وقت سید پرویز علی شاہ جیلانی کی عمر 73 برس

تھی۔ سید پرویز علی شاہ جیلانی مرحوم کے اہلِ خانہ نے بتایا ہے کہ مرحوم کی تدفین جیلانی محلے میں واقع آبائی قبرستان میں بعدِ نماز مغرب کی جائے گی۔واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر پرویز علی شاہ جیلانی سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما قائم علی شاہ کے بھانجے تھے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کپتان کا تختہ الٹنے کا بندوبست ہوگیا۔۔ کون کون ملوث؟ آج کی بڑی خبر

بریکنگ نیوز! کون کون سے نوٹ ختم ہونے جا رہے ہیں اوران کی جگہ اب کیسے نوٹ چلیں گے؟ اہم ترین اعلان کر دیا گیا