in

بریکنگ نیوز ، صدر نے وزیراعظم کو برطرف کر دیا

بریکنگ نیوز ، صدر نے وزیراعظم کو برطرف کر دیا

تیونس(نیوز ڈیسک) تیونس میں عدم استحکام مزید بڑھ گیا، صدر قیس سعید نے

وزیراعظم برطرف کرکے ملک میں صدارتی مارشل لاء لگا دیا جس کے خلاف شہریوں نے مظاہرے شروع کر دیئے۔ تیونس کے صدر قیس سعید نے

وزیراعظم کو برطرف اور پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا ہے، صدارتی مارشل لا ء نافذ ہونے کے بعد ملک میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اورسیاسی عدم استحکام مزید گہرا ہونےکا خدشہ ہے، کئی شہروں میں صدارتی حکم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جمشید دستی نے پشاور میں نکاح کرلیا۔۔۔!!! لڑکی کون ،کس بڑی شخصیت کی بیٹی ہے ؟ جانیں

مرغی کے گوشت کی قیمت میں حیران کن حد تک کمی ۔۔۔فی کلو کتنے کا ہوگیا؟