in

بریکنگ نیوز: بجلی کی فی یونٹ قیمتوں کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (ویب نیوز) بجلی کی فی یونٹ قیمت بڑھانے کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے۔ سی پی پی اے نے سفارش کی تھی کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت 86روپے بڑھا دی جائے۔ نیپرا میں گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی کے صارفین سے 85 ارب روپے کی وصولی کیلئے سماعت ہوئی

سی پی پی اے نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں
بجلی 86 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کیلئے درخواست کی تھی۔ چیئر مین نیپرا نے کہاکہ یکم دسمبر کو اگلی سماعت پر مکمل تفصیلات لائیں۔ توصیف فاروقی نے کہاکہ اگر مکمل تفصیلات فراہم نہ کی گئیں تو ذمہ داران کے خلاف کارروائی کریں گے۔ بعد ازاں نیپرا نے بجلی 86 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا معاملہ موخر کر دیا۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت گرانے کی تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں! آصف زردی پی ڈی ایم قیادت سے ناراض ہوگئے، وجہ کیا بنی؟

بارشیں برسانےوالا سسٹم کی پاکستان میں انٹری۔۔کب سے طوفانی بارشیں برسنے والی ہیں ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی