in

بریکنگ نیوز: حکومت نے جمعہ کے روز سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔نجی ٹی وی چینل جی این این نے محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے حوالے سے بتایا کہ 30 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی ۔

یادرہے کہ کئی عرب ممالک نے بھی اس موقع پر عام تعطیل کا اعلان کررکھا ہے ، متحدہ عرب امارات کی فیڈرل حکومت نے کہا ہے کہ جمعرات 29 اکتوبر کو 12 ربیع الاول (عید میلاد النبی) کی تعطیل ہوگی۔ہیومن ریسورسز ادارے نے کہا ہے کہ ’ کابینہ سے مقرر کردہ سرکاری تعطیلات میں 12 ربیع الاول بھی شامل ہے، اس موقع پر ملک کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان، نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم اور ولی عہد ابوظبی شیخ محمد بن زاید کو مبارکباد پیش کی جاتی ہے‘۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اصل کہانی تو اب سامنے آئی : آرمی چیف کے بلاول بھٹو کو ایک فون نے کیسے چھانگا مانگا لیگ کا بنا بنایا کھیل بگاڑ دیا ؟ ایک ساتھ چھٹیوں پر جانے کا مشورہ کہاں سے دیا گیا تھا ؟ تہلکہ خیز حقائق منظر عام پر

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی !حصص کی مالیت میں 157 ارب روپے سے زائد کا اضافہ، 100 انڈیکس کہاں جا پہنچا؟