in

بریکنگ نیوز!! وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کسی بھی عہدے پر بیٹھے شخص کو مستعفی ہونے کو دل نہیں کرتا تاہم حالات کو سامنے رکھتے ہوئے یہ

کام بھی کرنا پڑ ہی جاتا ہے ایسا ہی اب ہوا ہے جب آرمینیا کے وزیراعظم نے ٹیلی ویژن سے قوم کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ملک میں قبل بروقت انتخابات کے لیے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمینیا کے وزیراعظم نکول پشنیان نے مستعفی ہونے کااعلان کردیا۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے آرمینیاکے وزیراعظم نے کہاکہ میں نے ملک میں بروقت انتخابات کے لیے مستعفی ہونے کافیصلہ کیاہے ۔واضح رہے کہ آرمینیا میں 20جون کو انتخابات ہو رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ عبوری وزیراعظم کے طور پر انتخابات تک اپنی خدمات سر انجام دیتے رہیں گے۔اس سے قبل انہوں نے 20جون کو پارلیمانی انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب سندھ سے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی میر شہریار خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، میر شہریار خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران کی۔ سابق صدر آصف علی زرداری سے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن سندھ اسمبلی سردار میر شہریار خان شر کی ملاقات،ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی۔ ملاقات میں سردار میر شہریار خان شر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ سردار میر شہریار خان شر نے پاکستان تحریک انصاف سے سیاسی راہیں باضابطہ طور پر جدا کرلیں۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بس کچھ ہی لمحے باقی عوام تیاری کر لیں۔۔آئندہ 6دن ملک میں کیا ہونے والا ہے؟ عوام کیلئے بڑی خبر ۔۔

اگر میں روزوں کے مہینے میں مر جاؤں تو ۔۔۔۔۔۔۔ بھارت کی ایک ہندو خاتون نے اپنے گھر والوں کو حیران کن وصیت کردی