in

بریکنگ نیوز: پاکستانی کنواروں کے لیے بڑی خوشخبر ی :سونا مزید سستا ہو گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قدر میں مزیدکمی واقع ہوئی ہے اور فی تولہ سونا 1650روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1650روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونا بھی 1414 روپے سستا ہو کر 95 ہزار 680 روپے کا ہوگیا۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تم چین کو سنبھالو پاکستان کو ہم دیکھ لیں گے۔۔۔اجیت دوول کا پومپیو کو پیغام، بھارت کا پاکستان میں سب سے پہلا نشانہ کیا ہوگا؟ خطے میں ہلچل مچ گئی

سیالکوٹ : لڑکیوں کے سکول میں کھدائی کے دوران ایسی دریافت ہو گئی کہ دیکھ کر سب چکرا گئے