in

بریکنگ نیوز: پاکستان کا ایک اور بڑا نقصان ، سابق صدر اوروزیراعظم بھی انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس کا ذکر مقدس کتاب قرآن پاک میں بھی

موجود ہے جلد یا بدیر ہر انسان نے جو اس دنیا میں آیا ہے اُسے واپس بھی جانا ہے اسی طرح آج کے دن سابق صدر اور وزیراعظم کے انتقال کی خبر

سامنے آئی ہے۔ سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات انتقال کر گئے۔اہل خانہ کے مطابق سکندر حیات خان عارضہ قلب کے باعث

اسپتال میں زیر علاج تھے۔سردار سکندر حیات خان آزاد کشمیر کے صدر اور 2 بار وزیراعظم رہے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سردار سکندر حیات خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے

ہوئے کہا کہ سردار سکندر حیات نےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف آواز بلند کی۔فواد چوہدری نے کہا کہ سردار سکندر حیات نے ہمیشہ اصول پرستی اور حق کی سیاست کا علم بلند رکھا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بریکنگ نیوز!!سعودی عرب کے شہزادہ انتقال کر گئے،انتہائی افسوسناک خبر پوری دنیا میں سوگ

صورتحال انتہائی ابتر ہو گئی ۔۔سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو دو ہفتے تک بند رکھنے کا فیصلہ ایک بار پھر بڑا اعلان کر دیا گیا