in

بریکنگ نیوز!15 دسمبر نہیں بلکہ۔۔تمام تعلیمی ادارے کل سے بند کرنے کا اعلان

بریکنگ نیوز!15 دسمبر نہیں بلکہ۔۔تمام تعلیمی ادارے کل سے بند کرنے کا اعلان

وفاق میں تمام تعلیمی ادارے بطور احتجاج کل سے دوبارہ بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ آڑڈیننس کے

تحت ،تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کیخلاف فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے احتجاج کے طور پر کل سے دوبارہ بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق چیئرمین فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ

حکومت نے آرڈننس کے ذریعے تمام تعلیمی اداروں کو بلدیاتی ادارے کے میئر کے ماتحت کر دیا ہے، اندیشہ ہے کہ ملازمین کی سول گورنمنٹ کا اسٹیٹس ختم کر دیا جائے گا اور ادارے پرائیویٹ ہو سکتے ہیں، تعلیمی اداروں میں سیاسی دخل اندازی کا خدشہ ہے، انہوں نے کہا ہے کہ اگر ان کے مطالبات نہ مانے گئے تو بچوں کو نہیں پڑھائیں گے، اساتذہ و غیر تدریسی اداروں میں احتجاج کریں گے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرکاری ملازمین کی عید ہو گئی،تاریخی خوشخبری سنا دی گئی

طلبا کے لئے بڑا جھٹکا!!!! امتحانات کا طریقہ مکمل تبدیل کر دیا گیا