in

بوڑھی خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش، اس عمر میں بچوں کی پیدائش کو ڈاکٹرز نے حیران کن قرار دیدیا

نیوز ڈیسک !نائجیریا سے تعلق رکھنے والی 68 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیدیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 4 بار آئی وی ایف طریقہ علاج کے بعد خاتون کے ہاں بیٹے اور بیٹی کی پیدائش ہوئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مارگریٹ اڈینگا ماضی میں 3 مرتبہ آئی وی ایف کا عمل کروا

چکی ہیں جو کہ ناکام رہے، تاہم چوتھی بار یہ عمل کامیاب ہوا اور انہیں اور 77 سالہ شوہر نوح اڈینوگا کو جڑواں بچے ہونے کی خوشی نصیب ہوئی۔ نوح اڈینوگا نے بتایا کہ ان کی اور مارگریٹ کی 1974 میں شادی ہوئی تھی اور یہ دونوں ہمیشہ سے چاہتے تھے کہ ان کی اپنی اولاد ہو۔انہوں نے بتایا کہ آئی وی ایف کے عمل کی ناکامی کے بعد بھی ان دونوں نے ہمت نہیں ہاری۔ان کا کہنا تھا کہ میں بہت زیادہ خواب دیکھتا ہوں اور مجھے یقین تھا کہ ایک دن ہمارا یہ خواب ضرور پورا ہوگا۔ڈاکٹرز نے میڈیا کو بتایا کہ اس عمر میں مارگریٹ کے ہاں بچوں کی پیدائش حیران کن ہے۔ دونوں ہمیشہ سے چاہتے تھے کہ ان کی اپنی اولاد ہو۔انہوں نے بتایا کہ آئی وی ایف کے عمل کی ناکامی کے بعد بھی ان دونوں نے ہمت نہیں ہاری۔ان کا کہنا تھا کہ میں بہت زیادہ خواب دیکھتا ہوں اور مجھے یقین تھا کہ ایک دن ہمارا یہ خواب ضرور پورا ہوگا۔ڈاکٹرز نے میڈیا کو بتایا کہ اس عمر میں مارگریٹ کے ہاں بچوں کی پیدائش حیران کن ہے۔ دونوں ہمیشہ سے چاہتے تھے کہ ان کی اپنی اولاد ہو۔انہوں نے بتایا کہ آئی وی ایف کے عمل کی ناکامی کے بعد بھی ان دونوں نے ہمت نہیں ہاری۔ان کا کہنا تھا کہ میں بہت زیادہ خواب دیکھتا ہوں اور مجھے یقین تھا کہ ایک دن ہمارا یہ خواب ضرور پورا ہوگا۔ڈاکٹرز نے میڈیا کو بتایا کہ اس عمر میں مارگریٹ کے ہاں بچوں کی پیدائش حیران کن ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرکاری ملازمین کے لئے اپنی گاڑی، حکومت کا سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

ہوشیار خبردار! موٹر وے پر دنیا کا کون سا جدید ترین سسٹم ایکٹو کر دیا گیا؟ سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں