in

بچوں کی موجیں۔۔۔!!! موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ ہو گیا

بچوں کی موجیں۔۔۔!!! موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات جنوری میں ہوں گی:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں اتفاقِ رائے

سے فیصلہ کر لیا گیا ۔ سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سےنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں اتفاقِ رائے سے فیصلہ کر لیا گیا ۔تعلیمی اداروں

میں موسمِ سرما کی تعطیلات جنوری میں ہوں گی۔ این سی او سی کے اجلاس میں یہ بھی طے کیا گیا کہ برفباری والے علاقوں میں تعطیلات رہیں گی۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس میں

تمام صوبوں کی سفارشات کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں ویکسی نیشن اور کورونا وائرس کی صورتِ حال کا جائزہ بھی لیا گیا۔واضح رہےگزشتہ روز صوبائی وزرائے تعلیم کا سیکریٹری تعلیم کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا تھا جس میں وزارتِ صحت اور صوبائی وزرائے تعلیم کے درمیان تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں پر مشاورت ہوئی ۔ اجلاس میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 25 دسمبر سے 5 جنوری تک سردیوں کی تعطیلات کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سب اُمیدوں پر پانی پھیر گیا۔۔حکومت نے بڑا یو ٹرن لے لیا۔۔۔ سکولوں کے بارے میں ایک اور بڑا فیصلہ

بریکنگ نیوز ، سپریم کورٹ نے 31 دسمبر تک تمام پرائیویٹ سکول بند کرنے کا حکم دے دیا