in

بچوں کی موجیں ، سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان

بچوں کی موجیں ، سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) حکومت سندھ نے کل (یکم مارچ)شب معراج کے

موقع پر سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کااعلان کیا ہے۔سیکریٹری تعلیم سندھ غلام اکبر لغاری کے مطابق

اس سال بھی شب معراج نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی، محکمہ تعلیم سندھ نے یکم مارچ کو

شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے تحت صوبے کے تمام سرکاری و نجی سکول ایک دن کیلئے بند رہیں گے۔سیکریٹری تعلیم سندھ نے کہاکہ محکمہ تعلیم کی طرف سے طے کردہ سالانہ سرکاری چھٹیوں کی منظوری اسٹیئرنگ کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں بھی دی گئی۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سینئر سیاستدان ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے

عوام کے لئے بڑی خوشخبری ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی