in

بچوں کے لیے خوشخبری، حکومت کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

بچوں کے لیے خوشخبری، حکومت کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث

مزید 14 تعلیمی ادارے سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ڈاکٹر زعیم ضیاء نے انتظامیہ کو مراسلہ لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا کہ کل تک 14 تعلیمی ادارے سیل کر دئیے جائیں گے ، کورونا کی پانچویں لہر میں مجموعی طور پر 151 تعلیمی اداروں میں کورونا کیس رپورٹ ہو چکے ۔

ڈی ایچ او کے مطابق کورونا کی پانچویں لہر میں 137 تعلیمی اداروں کو پہلے سیل کیا جا چکا ، 137 تعلیمی اداروں میں چند واپس کھل چکے ہیں جبکہ سیل کئے گئے تعلیمی اداروں میں چند دوبارہ کھل بھی چکے ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فروری شروع ہوتے ہیں بارشوں کا طویل سلسلہ شروع ہونےوالاہے،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا،کتنے دن جاری رہےگا؟جانیے

سینئر اداکار کے حوالے سے افسوسناک خبر، مداحوں سے دعاوں کی اپیل