in

بچ تو گیا لیکن اس کے بعد جسم میں کیا تبدیلی آئی ؟دیکھنے والوں کی قطاریں لگ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک آن لائن) انتہائی حیران کن خبر آ گئی۔۔ بیماری سے تنگ آ کر ایک پاکستانی شہری نے تی زاب پی لیا جس کے بعد وہ شہری مرنے سے تو بچ گیا لیکن اس کے بعد جسم میں کیا تبدیلی آئی ؟دیکھنے والوں کی قطاریں لگ گئیں۔ گوجرانوالہ۔۔۔۔ جسے ﷲ رکھے اسے کون چکھے۔

سینٹری ورکر لالو تی زاب پینے کے باوجود زندہ رہا نوشہرہ روڈ چوک نیائیں کا سینٹری ورکر تھوڑا عرصہ پہلے نامعلوم بیماری کا شکار ہو کر گول گپے کی طرح پھول گیا ۔ جبکہ اس کے جسم سے بدبو کے بھبھکے اٹھنے کی وجہ سے گھر والوں نے باہر نکال دیا تھا اور وہ زندگی سے تنگ آ کر ہر وقت روتا رہتا جبکہ تھوڑا عرصہ پہلے بیماری سے تنگ آ کر واش روم میں پڑی تی زاب کی پوری بوتل اہل محلہ کے سامنے پی گیا تاہم معجراتی طور پر الٹیاں قے کرتے ہوئے موت کے منہ میں جانیکی بجائے نہ صرف زندہ و سلامت رہا بلکہ موٹاپے سے بھی نجات مل گئی لوگ اسے دور دور سے دیکھنے آ رہے ہیں ۔ نوٹ: کوئی بھی شہری تی زاب جیسی چیز استعمال کرنے کی حماقت نہ کرے، یہ جان لیوا ہے۔ دوسری جانب وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے ٹی وی اور فلم میں دلچسپی رکھنے والے باصلاحیت نوجوانوں کو خوشخبری سُنا دی۔ جمائما نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر برطانوی سیاستدان رشی سُناک کا ٹوئٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے فلم اور ٹی وی انڈسٹری میں ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد ملازمتوں کی حمایت کی تھی۔رشی سُناک کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ ٹی وی اور فلم انڈسٹری سالانہ معیشت میں 12 بلین ڈالر کی شراکت کرتی ہے لیکن رواں برس کورونا وائرس کے باعث ایسا ممکن نہ ہوسکا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں یہ بھی لکھا کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے حالات کے پیشِ نظر ایک نئی انشورنس پالیسی متعارف کروائی جارہی ہے جس کے ذریعے آرٹس کے لوگوں کو کام پر واپس آنے میں مدد ملے گی۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرے دوست جاوید کا بڑا بھائی فوت ہو گیا تو ہم اسے دفنا کر واپس جانے لگے عین اس وقت قبر میں سے آواز آئی کہ جاوید۔۔۔ایک سچا واقعہ

لڑکی نے کباڑیے سے 100 روپے کا پیپر ویٹ خریدا، لیکن اس کے اندر کیا تھا؟ کئی سال بعد اس کی حقیقت سامنے آئی تو واقعی ہوش اُڑگئے