in

بڑا ریلیف ۔۔۔خصوصی پیکج متعارف پیٹرول اب کتنےروپے لیٹر ملے گا؟خوشخبری سنا دی گئی

بڑا ریلیف ۔۔۔خصوصی پیکج متعارف پیٹرول اب کتنے روپے لیٹر ملے گا؟خوشخبری سنا دی گئی

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد حکومت کا چھوٹی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کیلئے خصوصی پیکج

متعارف کروانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عوام پر

مکمل بوجھ نہیں ڈالیں گے، لوئر مڈل کلاس سیلری کلاس والوں کی آمد بڑھائیں گے، چھوٹی گاڑیوں اور موٹرسائیکل والوں کیلئے اسکیم لا رہے ہیں،

وزیر اعظم جلد پروگرام کا اعلان کریں گے۔وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ 6 سے 8 ماہ کے دوران مہنگائی میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یکم مارچ سے کن ملازمین کی تنخواہوں میں15 فیصد اضافہ ہونے جا رہا ہے ، پڑھیں خوشی کی خبر

شہریوں کے لیے ایک اور بُری خبر !!! یکم مارچ سے پٹرول کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونے والا ہے؟