in

بڑھاپے کے عشق کا انجام تو یہی ہونا تھا۔۔ دوسری بیوی طوبیٰ کو بھی طلاق ۔۔عامر لیاقت نے عوام کو آگاہ کردیا

بڑھاپے کے عشق کا انجام تو یہی ہونا تھا۔۔ دوسری بیوی طوبیٰ کو بھی طلاق ۔۔عامر لیاقت نے عوام کو آگاہ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کےایم این اے اور معروف ٹی وی اینکر، میزبان عامر لیاقت حسین نے اپنی دوسری بیوی طوبیٰ عامر سے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ایک ٹوئٹر

ہینڈل کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ عامر لیاقت کی طلاق کی تصدیق ہوچکی ہے۔ “عامر لیاقت نے تصدیق کی ہے کہ ان کی طوبیٰ عامر کے ساتھ دوسری شادی تیسری بیوی کی وجہ سے ختم ہو گئی ہے۔خود سے منسوب طلاق کی تصدیق پر مبنی ٹویٹ سامنے آنے پر عامر لیاقت نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ انہوں نے کوئی تصدیق نہیں کی۔ وہ متعلقہ

ٹوئٹر ہینڈل چلانے والے کو قانونی نوٹس بھجوائیں گے۔خیال رہے کہ عامر لیاقت حسین ہانیہ خان نامی لڑکی کی وجہ سے گزشتہ کچھ ماہ سے سخت مشکل میں ہیں، ہانیہ خان کا دعویٰ ہے کہ وہ عامر لیاقت کی تیسری بیوی ہیں تاہم رکن قومی اسمبلی اس سے انکاری ہیں۔ جھوٹے دعووں اور الزامات پر عامر لیاقت نے ہانیہ

کے خلاف مقدمہ بھی درج کروا رکھا ہے۔عامر لیاقت کی مبینہ بیوی ہانیہ خان نے اپنی بہنوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا تھا کہ میری بہن ایمان میرے نکاح کی گواہ ہے، عامر لیاقت نے مجھے ہمیشہ یقین دلایا کہ وہ میرے ساتھ ہے، رواں سال نو مارچ کو ہم ملے تھے عامر نے مجھے موبائل گفٹ کیا تھا، جب

میری اور عامر کی شادی ہوئی تب ان کی زندگی میں بشریٰ اور طوبی نہیں تھیں۔ہانیہ نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ کچھ لوگوں نے انہیں کہا تھا کہ وہ اپنا منہ بند رکھیں ۔واضح رہےکہ عامر لیاقت کی دوسری شادی اداکارہ طوبیٰ عامر سے ہوئی جس کی تصدیق انہوں نے عام انتخابات سے قبل دسمبر 2018 میں کی تھی۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یکم جولائی سے ملک بھر میں نئی پابندیاں عوام کے لیے بری خبرآگئی

یکم جولائی سے مون سون بارشیں کہاں کہاں سیلاب آنے کا خدشہ ہے؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے نجات کی خوشخبری سنا دی