in

بڑی شخصیت نے اچانک استعفی دے دیا

بڑی شخصیت نے اچانک استعفی دے دیا

اسلام آباد: اٹارنی جنرل پاکستان بیرسٹر شہزاد عطاء الہٰی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے بیرسٹر شہزاد عطاء الہٰی کو رواں برس 2فروری کو اٹارنی جنرل کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دی تھی ۔

وفاقی حکومت کی جانب سے ‏شہزاد عطاء کو منصور عثمان کے عہدہ نہ سنبھالنے کے باعث اٹارنی جنرل تعینات کیا گیا۔

‏یاد رہے کہ اشتر اوصاف نے صحت کی خرابی کے باعث 12 اکتوبر 2022 کو اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی

اکیلی خاتون کے پاس ائیرپورٹ پر پانچ بریف کیسز میں سے کیا نکلا