in

بھارتی اداکارہ کل عرب ملک میں کیا کرنے والی ہیں مداح بےصبری سے انتظار کرنے لگے

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ کل عرب ملک میں کیا کرنے والی ہیں مداح بے صبری سے انتظار کرنے لگے ۔ بھارتی فلم نگری سے جڑی شخصیات پر کس طرح روپیہ بارش بن کر برستا ہے ۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک فلمی اداکارہ کسی

تقریب میں صرف چند منٹ کی شرکت کے چار کروڑ روپے وصول کرنے والی ہیں ۔ معروف فلمی اداکارہ اروشی روتیلا دوبئی میں صرف 15منٹ کی شرکت کے چار کروڑ روپے وصول کریں گی ۔ اروشی روتیلا مس دیوا یونیورس 2015 رہی ہیں اور ساتھ ہی بھارتی فلم نگری میں بھی قدم رکھا ہے ۔ اداکارہ نے 2013 میں بالی وڈ میں ڈیبیو کیا اور متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ۔ ان کی فلموں میں ’صنم رے‘، ’گریٹ گرینڈ مستی‘ اور ’ہیٹ اسٹوری 4‘ شامل ہیں اداکارہ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں سال نو کے تقریب میں شرکت کریں گی اور اس تقریب میں 15 منٹ کی شرکت کیلئے 4 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کریں گی ۔ اداکارہ اروشی روتیلا نے 2013 میں بالی وڈ میں ڈیبیو کیا اور متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ۔ ان کی فلموں میں ’صنم رے‘، ’گریٹ گرینڈ مستی‘ اور ’ہیٹ اسٹوری 4‘ شامل ہیں ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان چینی میں خودکفیل ، قیمت بھی کنٹرول میں آگئی شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو اہم مشورہ دیدیا

خان پور میں خوف کی علامت بننے والی جعلی چڑیل کا ڈراپ سین