بھارتی فلم انڈسٹری یتیم ہوگئی۔۔سب سے معروف ترین اداکار دل کا دورہ پڑنے سے انتقا۔ل کر گئے ،افسوسناک خبر
ساؤتھ انڈین اداکار پنیت راج کمار دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق
پنیت ر۔اج کمار کو جمعہ کے روز دل کا دورہ پڑا تھا جس کے باعث انہیں فوری طور پر تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ
جانبر نہ ہوسکے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ اداکار پنیت را۔ج کمار جِم میں ورزش کے دوران اچانک گرپڑے جس پر انہیں فوری طور پر
اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں آئی سی یو منتقل کیا تاہم وہ دم توڑ گئے۔46 سالہ پنیت را۔ج کمار ساؤتھ انڈین فلموں کے معروف اداکار تھے اور انہیں پاور اسٹار کے نام سے جانا جاتا تھا۔