in

بیروزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری ! نوکریاں ہی نوکریاں،حکومت کا ایک لاکھ نوکریاں دینے کا اعلان“

بیروزگار نوجوانوں کے لیے خوشخبری ! نوکریاں ہی نوکریاں ،حکومت کا ایک لاکھ نوکریاں دینے کا اعلان“

پنجاب حکومت نے ایک لاکھ لوگوں کو روزگار دینے کا فیصلہ کر لیا، مختلف محکموں میں بھرتیوں پر پابندی اٹھا لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق

وزیراعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نے مختلف محکموں میں بھرتیوں پر سے پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی ہے، حکومت پنجاب مختلف محکموں میں ایک لاکھ بے روزگاروں کو

بھرتی کرنے کا پروگرام رکھتی ہے۔بھرتیوں پر پابندی اٹھنے کے بعد محکمہ سکولز ایجوکیشن میں 33 ہزار ایجوکیٹرز بھرتی کئے جائیں گے، مختلف محکموں میں درجہ چہارم کے 20 ہزار ملازمین بھرتی کئے جائیں گے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن، محکمہ پرائمری ہیلتھ ، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ اورمحکمہ پولیس میں بھی بھرتیوں کی اجازت دے دی گئی ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھرمیں تمام سرکاری و پرائیویٹ دفتر،سکولز بند ایک بار پھر حکومت نے4چھٹیوں کا اعلان کردیا

14دسمبر کو پوری دنیا تاریکی میں کیوں ڈوب جائے گی؟