in

بیماری سے تنگ آ کر شہری نے تیزابپی لیا ، مرنے سے تو بچ گیا لیکن اس کے بعد جسم میں کیا تبدیلی آئی ؟دیکھنے والوں کی قطاریں لگ گئیں

گوجرانوالہ جسے اﷲ رکھے اسے کون چکھے ‘سینٹری ورکر لالو تیزاب پینے کے باوجود زندہ رہا نوشہرہ روڈ چوک نیائیں کا سینٹری ورکر تھوڑا عرصہ پہلے نامعلوم بیماری کا شکار ہو کر گول گپے کی طرح پھول گیا ۔ جبکہ اس کے جسم سے بدبو کے بھبھکے اٹھنے کی وجہ سے

گھر والوں نے باہر نکال دیا تھا اور وہ زندگی سے تنگ آ کر ہر وقت روتا رہتا جبکہ تھوڑا عرصہ پہلے بیماری سے تنگ آ کر واش روم میں پڑی تیزاب کی پوری بوتل اہل محلہ کے سامنے پی گیا تاہم معجراتی طور پر الٹیاں قے کرتے ہوئے موت کے منہ میں جانے کی بجائے نہ صرف زندہ و سلامت رہا بلکہ موٹاپے سے بھی نجات مل گئی لوگ اسے دور دور سے دیکھنے آ رہے ہیں ۔
نوٹ: کوئی بھی شہری تیزاب جیسی چیز استعمال کرنے کی حماقت نہ کرے، یہ جان لیوا ہے۔
دوسری طرف سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں میاں بیوی کے درمیان ازدواجی تعلق کا ایک حیران کن فائدہ بتا دیا ہے۔ڈیلی سٹار کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ جو لوگ ہفتے میں کم از کم ایک بار ازدواجی فرائض ادا کرتے ہیں ان کی قبل از وقت موت ہونے کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ 5 چیزیں جو کسی لڑکی میں ہوں تو مردوں کو اس کی جانب بے حد کشش محسوس ہوتی ہے، رشتے کروانے والی خاتون نے مشورہ دےدیا

شادی ہوتے ہی دولہا دلہن کی ایک ادا پر فدا ہوگیا