in

بینک سے 5لاکھ روپے نکلوائیں اوربے فکر ہو جائیں شہریوں کیلئے زبردست سہولت کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک آن لائن) میڈیا رپورٹ کے مطابق اے ٹی ایم ٹرانزیکشن کی رسید پر 2 روپے 50 پیسے کاٹنے کا فیصلہ اے ٹی ایم کا نیٹ ورک چلانے والی کمپنی ون لنک کی جانب سے کیا گیا۔جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ون لنک نے ایک مہم ’گو گرین‘ کے نام سے

شروع کی ہے ۔ جس کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے لیے عالمی سطح پر کی جانے والی کوششوں میں شامل ہونا ہے ، جس کے تحت بینک صارفین کیلئے اے ٹی ایم سے رقوم نکالنے کے بعد کاغذ کی رسید حاصل کرنے کا آپشن ان کے اختیار میں دیا گیا ہے ، لہٰذا صارفین چاہیں تو رسید حاصل کرنے کے لیے ’ہاں‘ کا بٹن دباکر رسید وصول کرسکتے ہیں جس کیلئے انہیں 2 روپے 50 پیسے ادا کرنا ہوں گے ، اے ٹی ایم سے رسید لینے پر یہ ڈھائی روپے تمام بینک نہیں کاٹ رہے بلکہ ابھی صرف چند بینکوں کی جانب سے ہی ایسا کیاجا رہا ہے۔ دوسری جانب کراچی میں پولیس نے بینکوں سے 5 لاکھ روپے نکلوانے والوں کو سکیورٹی دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں سائٹ پولیس کی جانب سے بینک سے 5 لاکھ روپنے نکلوانے والوں کو سیکیورٹی دینے کا اعلان کیا گیا ہے ، اس ضمن میں پولیس نے کہا ہے کہ کسی بھی بینک سے 5 لاکھ روپے یا اس سے زائد رقم نکلوانے والے شہری پہلے پولیس سے رابطہ کریں۔ بتایا گیا ہے کہ اس حوالے سے شہریوں کو آگاہ کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے بینکوں کے باہر پوسٹرز بھی آویزاں کیے گئے ہیں۔ دوسری طرف مختلف بینکوں کی جانب سے اے ٹی ایم ٹرانزیکشن فیس وصول کیے جانے کی وجہ بھی سامنے آچکی ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سردی کے موسم میں عورت کوقربت کی ذیادہ ضرورت قربت میں توجہ نہیں دیتی تو یہ کام کریں

صرف سات ماہ کی عمر میں اس بچی کے جسم میں ایسی تبدیلی آگئی کہ ڈاکٹر کانوں کو ہاتھ لگانے لگے