in

بینک ملازمین کے لیے خوشخبری: دوسری شادی کرنے پر کتنے کروڑ ملیں گے؟ حیرت انگیز خبر

بغداد(نیوز ڈیسک) اگر آپ پہلے سے شادی شدہ ہیں، بینک میں ملازمت کرتے ہیں، ملازمت کرتے ہوئے دو سال ہو چکے ہیں اور پہلی شادی پر آپ نے کوئی قرض بھی نہیں لیا تھا تو دوسری شادی کرنے پہ آپ کو ایک کروڑ دینار کا قرض مل سکتا ہے۔معروف اداکار اور ریسلر جان سینا نے دوسری شادی کر لی ہم

نیوز نے عربی ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ پیشکش عراق کے معروف بینک الرشید کی جانب سے ان بینک ملازمین کو کی گئی ہے جو دوسری شادی کے خواہش مند ہیں۔یہاں یہ بات پیش نظر رہے کہ عراق میں ان کنواری لڑکیون کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جن کی عمریں 35 سال سے تجاوز کرچکی ہیں۔ اس ضمن میں گزشتہ دنوں اسکائی نیوز کی جانب سے ایک سروے بھی کیا گیا تھا۔دوسری شادی اجازت نہیں عدل کے ساتھ مشروط ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل عربی ویب سائٹ کے مطابق عراق کے بینک الرشید کی جانب سے دو دن قبل جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہر وہ بینک ملازم جو پہلے سے شادہ شدہ ہو، اس نے پہلی شادی کرنے کے لیے قرض نہ لیا ہو اور اس کی ملازمت کو دو سال کا عرصہ بیت چکا ہو، دوسرا نکاح کرنے کے لیے بینک سے دس ملین دینا کا قرض حاصل کرسکتا ہے۔ویب سائٹ کے مطابق ایک سروے رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عراق میں معمر کنواریوں کی شرح 70 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔سلطان گولڈن پر چترال میں 12 سالہ لڑکی سے شادی کا الزامعربی ویب سائٹ کے مطابق عراق میں سیاسی عدم استحکام، معاشی ابتری اور دیگر عوامل کے سبب لڑکیوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے جب کہ ان سے شادی کرنے والے لڑکے یا تو ملک میں نہیں ہیں اور یا پھر وہ ہر وقت بیرون ملک جانے کی تگ و دو میں مصروف ہیں۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خوشامد اور جی حضوری کسی کام نہ آئی ، ٹرمپ نے مودی کے بھارت کو ایسا خطاب دے دیا کہ پول کھل کر رہ گئے

بریکنگ نیوز: ریا ست مدینہ کا قیام:حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر کیا شاندار کام کرنے کا اعلان کر دیا ؟ جان کر ہر کوئی بے ساختہ سبحان اللہ کہہ اٹھا