in

تعلیمی اداروں میں پھر چھٹیاں ہی چھٹیاں طلبا کی موجیں لگ گئیں

تعلیمی اداروں میں پھر چھٹیاں ہی چھٹیاں طلبا کی موجیں لگ گئیں

موسم گرما کی چھٹیاں جون اور جولائی میں دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ

تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے سالانہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا، نویں اور دسویں

جماعت کے امتحانات 17 مئی سے شروع ہوں گے، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 15 جون سے شروع ہونگے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعلیمی اداروں میں اڑھائی ماہ کی چھٹیاں ۔۔ کب سے کب تک سکولز بند رہیں گے۔۔؟ پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر

سرکاری ملازمین کی موجیں ہی موجیں، یکم مارچ سے تنخواہوں میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی گئی