in

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ، کتنی چھٹیاں ہونگی؟ نوٹیفکیشن جاری

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

گیا، کتنی چھٹیاں ہونگی؟ نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی

چھٹیاں 2 ماہ ہو نگی ، محکمہ تعلیم نے تعلیمی سال میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی، تعلیمی سال 2022.23 کا باقاعدہ نوٹیفیکشن

جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفیکشن کے مطابق رواں تعلیمی سال 31 مارچ کی بجائے 31 مئی کو ختم ہو گا۔ نیا تعلیمی سال یکم اگست2022 سے31 مارچ2023 تک ہو گا،بچوں کو گرمیوں کی

چھٹیاں صرف 2 ماہ کیلئے دی جائیں گی۔ دوسری جانب سکولوں سے باہر 50 لاکھ سے زائد بچوں کو تعلیم دینے کے معاملے پر محکمہ سکولز ایجوکیشن نے طلبا کیلئے مزید 4 ہزار سکولوں میں سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔محکمہ سکولز ایجوکیشن نے اپ گریڈیشن کیلئے 3 ارب روپے کا تخمینہ تیار کرلیا،سکولوں کی اپ گریڈیشن کا کام آئندہ مالی سال میں کیا جائے گا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انااللہ و انا علیہ راجعون، پاکستان کے معروف قوال انتقال کر گئے

سرکاری ملازمین تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ، پاکستانیوں کے دل کی خواہش پوری ہو گئی