in

تعلیمی میدان میں ایک اور بڑی تبدیلی کر دی گئی حکومت کا تاریخی فیصلہ ۔۔جو کبھی نہ ہو ا وہ اب ہو گا

تعلیمی میدان میں ایک اور بڑی تبدیلی کر دی گئی حکومت کا تاریخی فیصلہ ۔۔جو کبھی نہ ہو ا وہ اب ہو گا

حکومت نے لڑکوں اور لڑکیوں کے اکٹھی تعلیم کو ترک کرنے کا اعلان کردیا۔ ہائر ایجوکیشن منسٹر نے یونیورسٹیز میں خواتین کی

تعلیم کا طریقہ کار وضع کرتے ہوئے کو ایجوکیشن کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ہائر ایجوکیشن منسٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خواتین اور مرد علیحدہ علیحدہ تعلیم

حاصل کریں گے۔ تاہم خواتین پروفیسرز کی عدم موجودگی میں مرد پروفیسرز طالبات کو تعلیم دے سکیں گے۔کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغان حکومت کا کہنا تھا کہ خواتین اور مرد علیحدہ علیحدہ تعلیم حاصل کریں گے۔ طالبات کی تعلیم کیلئے

خواتین ٹیچر کی تلاش میں ہیں، کمی کی صورت میں مرد اساتذہ ہی طالبات کو پڑھائیں گے، تاہم طالبات کو نقاب پہننا ہوگا۔دوسری جانب اقوام متحدہ کے ادارے یو این ڈی پی نے افغانستان کی بد ترین معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہا کیا ہے۔رپورٹ کے

مطابق ایک سال بعد 97 فیصد افغان غربت کی لکیر سے نیچے پہنچ جائیں گے۔ افغان سینٹرل بینک نے صورتحال کے پیش نظر بینکوں کو ترسیلات زر کو مقامی کرنسی میں ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

12 ربیع الاول کو ملتان میں حور بننے والی لڑکی کون تھی اور جلوس کے اختتام پر اس کے ساتھ کیا افسوسناک کام کیا گیا

اپنی اپنی ٹینکیاں بھروا لیں! نومبر میں پٹرول نہیں ملے گا کیونکہ ۔۔۔۔ بڑی خبر سامنے آگئی