in

تمام اضلاع میں ایک ساتھ چھٹیاں نہیں ہونگی،کس ضلع میں کب چھٹیاں ہونگی؟ نوٹیفکیشن جاری

تمام اضلاع میں ایک ساتھ چھٹیاں نہیں ہونگی ،

کس ضلع میں کب چھٹیاں ہونگی؟ نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا ، پنجاب حکومت نے چھٹیوں کو دو مختلف فیز میں تقسیم کر دیا ہے۔

پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دیا ،لاہور سمیت پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے چھ جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے کے 12 اضلاع میں تین جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ۔ ضلع جہلم، میانوالی ،اٹک ، مظفر گڑھ ،چکوال ،بھکر اور راولپنڈی میں تین سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ۔ راجن پور ،لیہ ، رحیم یار خان ، ڈی جی خان اور چنیوٹ میں بھی تین سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بریکنگ نیوز!! پاکستان کی بہت بڑی شخصیت کا انتقال ہو گیا پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا ،انتہائی افسوسناک خبر

ایک بار پھر چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کردیا گیا اب چھٹیاں کب ہوں گی۔۔ نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا