in

تمام تعلیمی ادارے بطور احتجاج کل سے بند کرنے کا اعلان

تمام تعلیمی ادارے بطور احتجاج کل سے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاق میں تمام تعلیمی ادارے بطور احتجاج کل سے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ آڑڈیننس

کے تحت تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کیخلاف فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد

کے تمام تعلیمی ادارے احتجاج کے طور پر کل سے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق چیئرمین فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ حکومت نے آرڈننس کے ذریعے تمام تعلیمی اداروں کو بلدیاتی ادارے کے میئر کے ماتحت کر دیا ہے، اندیشہ ہے کہ ملازمین کی سول گورنمنٹ کا اسٹیٹس ختم کردیا جائے گا اور ادارے پرائیویٹ ہو سکتے ہیں، تعلیمی اداروں میں سیاسی دخل اندازی کا خدشہ ہے، کل سے بچوں کو نہیں پڑھائیں گے، اساتذہ و غیر تدریسی عملہ اداروں میں احتجاج کریں گے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تبدیلی سرکار نے آخر کار ناممکن کو ممکن کر دکھایا رات گئے مٹھائیاں تقسیم بڑی خوشخبری

بڑا تحفہ ۔۔۔پورا ملک خوشی سے جھوم اُٹھا۔۔۔پٹرول کی قیمتوں تاریخی کمی کا اعلان کر دیا گیا