in

تمام تعلیمی ادارے پیر سے بند، بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے امتحانات سے قبل حکومت کا اہم اعلان

تمام تعلیمی ادارے پیر سے بند، بارہویں جماعت کے طلبہ کے لیے امتحانات سے قبل حکومت کا اہم اعلان

کراچی ( نیوز ڈیسک )سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ سکولوں کی بندش کا فیصلہ تو

ٹاسک فورس کی پچھلی میٹنگ ہوئی تھی اس میں کیا گیا تھا اب اس کو آگے بڑھانے کا فیصلہ

کیا گیا ہے۔بارہویں جماعت کے امتحانات ابھی ہونے ہیں۔کراچی شہر میں تقریباً ایک لاکھ پندرہ ہزار طالب علم ہیںان طلبہ کو دو شفٹوں میں تقسیم کرلیں۔ ایک شفٹ میں سوا سو کے قریب سنٹرز بنائے گئے ہیں ہم کوشش کررہے ہیں کہ ان بچوں کو

ایس اوپیز پر عمل درآمد کراتے ہوئے امتحانات دلوا دیں اور اس کاسبب یہ ہے کہ اگر یہ امتحانات مزید تاخیر کا شکار ہوگئے تو کئی بچوں نے یونیورسٹیز میں داخلہ لینا ہوتا ہے اور کئی بچوں نے ملک سے باہر جانا ہوتا ہے تو وہ سارا عمل متاثر ہوگا۔ تو ہم نے اس سے بچنے کے لیے یہ سخت فیصلہ لیا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت کا پانچ ہزار کا نوٹ بند کرنیکا فیصلہ جلدی جلدی بنک سے رابطہ کر لیں

پاکستان کے 10امیر ترین افراد کی فہرست جاری پاکستان کا سب سے امیر ترین شخص کون ہے؟عوام کیلئے حیران کن سرپرائز