in

تمام کاروبار بند ۔ سخت کرفیو لگانے کا فیصلہ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر مشکل ترین اعلان کردیا

تمام کاروبار بند ۔ سخت کرفیو لگانے کا فیصلہ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر مشکل ترین اعلان کردیا

مسقط (نیوز ڈیسک) خلیجی ریاست عمان نے کووِڈ19کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر اتوار سے دوبارہ رات 8 بجے سے

صبح 4بجے تک کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عمان کی سپریم کمیٹی برائے انسداد کرونا وائرس نے ایک بیان میں کہا کہ کرفیو کے دورانیے میں لوگوں اور گاڑیوں

کی نقل وحرکت پر پابندی عائد ہوگی اور صرف گھروں میں اشیا مہیا کرنے کی اجازت ہوگی۔واضح رہے کہ عمان نے آٹھ مئی کو رات سات بجے سے صبح چار بجے تک لوگوں اور گاڑیوں ​​​​​​​کی نقل وحرکت پر

پابندی عاید کر دی تھی اور دن کے وقت تجارتی سرگرمی محدود کردی تھی لیکن 15 مئی کو رات کا کرفیو ختم کردیا تھا اور یہ اعلان کیاتھا کہ کووِڈ19کو پھیلنے سے روکنے کے لیے رات آٹھ بجے سے صبح چار بجے تک دکانیں بند رہیں گی اور تجارتی سرگرمیوں پر پابندی برقرار رہے گی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک کی بڑی پارٹی کے صدر اچانک انتقال کر گئے ، پورے ملک میں سوگ کا اعلان

بڈھے!!! تیری یہ مجال ۔۔۔۔ وہ وقت جب ایک حوس کے پجاری نے فحاشہ عورت کی دادرسی کے لیے ایک فقیر کو دھر لیا، ایمان کو جھنجوڑ دینے والی تحریر