in

تنخواہوں میں10 ہزار سے 20 ہزار کا اضافہ کر دیا گیا ، پاکستانی ملازمین کو زبردست خوشخبری سنادی گئی ؟ جانیں

تنخواہوں میں10 ہزار سے 20 ہزار کا اضافہ کر دیا گیا ، پاکستانی ملازمین کو زبردست خوشخبری سنادی گئی ، کن کن

پاکستانیوں کی تنخواہیں بڑھی ہیں ؟۔۔۔

پی آئی اے کے گروپ 1سے گروپ 10تک ملازمین کی تنخواہوں میں 10ہزار سے 1لاکھ 50ہزار روپے تک

کا اضافہ کر دیا ہے تاہم ڈیلی ویجیز اور کنٹریکٹ ملازمین اس سے محروم رہ گئے ہیں ملازمین کو نئی تنخواہوں کی ادائیگی رواں مہینے سے کر دی جائیگی جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

ہے پی آئی اے کے گروپ 1سے گروپ 4تک ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور پر 15ہزار روپے تک ، گروپ 5سے گروپ 10تک تنخواہوں میں مجموعی طورپر 20ہزار سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے پانچ سال بعد پی آئی اے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا ہے سی او پی آئی اے نے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں اضافہ

کی منظوری دیدی ہے تاہم اس کا کریڈٹ ملازمین تنظیموں نے حاصل کرنا شروع کردیا ہے گروپ 5سے گروپ 10تک اور سپیشل گروپ کے افسران کی تنخواہوں میں اضافہ ان کے گروپس کے مطابق کردیا گیا ہے ترقی پانے والے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے ۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایتھے رکھ۔۔۔پاکستان کےسابق وزیر اعظم نے 91 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی،آج کی بڑی خبر

انااللہ و انا علیہ راجعون، پاکستانیوں کے ہیرو لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے حوالے سے افسوسناک خبر