in

تیل اور گھی کی قیمتوں میں تاریخی کمی کا اعلان 12ربیع الاول کے دن بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے جب کہ کچھ عرصہ سے گھی اور کوکنگ آئل

کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے جس پر عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا تاہم اب بڑی خوش خبری سامنے

آ گئی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ طلب میں اضافےکےباعث ہوا، اشیاکی قیمتیں صرف پاکستان نہیں،پوری دنیا میں بڑھیں ، دنیامیں خوردنی تیل کی

قیمت میں 48فیصداضافہ ہوا،تیل اورگھی کی قیمت میں 50روپےتک کمی ہو جائے گی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے پاکستان میں مہنگائی کا نہ صرف اعتراف کرلیا بلکہ وجوہات بھی کھول کر

قوم کے سامنے رکھ دیں ، کہا کہ کوویڈ نے دنیا کو بند کر کے رکھ دیا تھا ، امریکہ کی معیشت دس فیصد گری جبکہ بھارت کی معیشت بیٹھ ہی گئی ۔ ہمارے سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کو دنیا نے سراہا ، ہم نے ضروری صنعتیں کبھی کھول کر ، کبھی بند کر کے چلتی رکھیں، عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڑی بریکنگ نیوز۔۔۔ وزیر خارجہ کا اچانک انتقال ہو گیا

تیاری کر لیں کیا ہونے والا ہے؟