in

جلدی جلدی بینک سے رابطہ کریں۔۔۔ 30ستمبر کے بعدیہ صرف کاغذ کے ٹکرے بن جائیں گے۔۔ حکومت نے تمام پاکستانیوں کو بڑا جھٹکا دے دیا

جلدی جلدی بینک سے رابطہ کریں۔۔۔ 30ستمبر کے بعدیہ صرف کاغذ کے ٹکرے بن جائیں گے۔۔ حکومت نے تمام پاکستانیوں کو بڑا جھٹکا دے دیا

آخر کار بڑا فیصلہ ہو ہی گیا30 تاریخ کے بعد پاکستانیوں کے پاس موجودیہ محض کاغذ کے ٹکڑے بن کر رہ جائیں گے جس جس کے پاس

پرائز بانڈز موجود ہیں وہ نکال کر رکھ لیں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ، حکومت کا بڑا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے

بند کیے گئے پرائز بانڈز کی واپسی کی مہلت ختم ہونے والی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے بند کیے گئے 40 ہزار، 25 ہزار، 15 ہزار اور ساڑھے 7 ہزار کے پرائز بانڈز کی واپسی کی مہلت 30 ستمبر2021 کو ختم ہوجائے گی۔ بینکنگ کے شعبے سے منسلک افراد کا

کہنا ہے کہ بند ہونے والے پرائز بانڈز کو کیش کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا امکان ہے اور پرائز بانڈز کیش کرنے والوں کو رواں سال کے آخر تک سہولت دی جاسکتی ہے۔اس سے قبل بھی حکومت کی جانب سے پرائز بانڈز کی واپسی کی مہلت میں توسیع دی جاچکی ہے اور 15 ہزار روپے کے پرائز بانڈزکی واپسی کی آخری

تاریخ 30 جون، 25 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی واپسی کی آخری تاریخ 31 مئی مقرر کی گئی تھی اوران تینوں بانڈز کی واپسی کی تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع کی گئی تھی۔بیرون ملک مقیم پاکستانی جن کے پاس پرائز بانڈز موجود ہیں ان کا کہنا ہے کہ حکومت پرائز بانڈز ان کیش یا پریمیم بانڈز سے تبدیل کروانے کیلئے انہیں مزید مہلت دے، کیونکہ کرونا وبا کے باعث اُن کا اتنی جلدی سفر کرنا ممکن نہیں ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستانی لیجنڈ ری کامیڈین عمر شریف بارے قوم کو انتہائی افسوسناک خبر سنا دی گئی

وسیم اکرم کے خلاف بڑا ایکشن ۔۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔گرفتاری کی تیاری۔۔ انتہائی شرمناک وجہ