in

جماعت اسلامی ختم ہو گئی ؟ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

بریکنگ نیوز!!جماعت اسلامی ختم ہو گئی ؟ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تبدیلی حکومت چھا گئی ، مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد جماعت اسلا می پر ہاتھ صاف کر دیا، اہم ترین شمولیت نے جماعت اسلامی کا صفایا کر دیا جب کہ قبل ازیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کئی اہم شخصیات تحریک انصاف میں شامل ہو چکی ہیں ۔ اب جماعت اسلامی کے رہنما زبیر فاروق خان اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ۔پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر فرید رحمان نے اسلام آباد کے تنظیمی عہدیداران کے ہمراہ زبیر فاروق خان سے ملاقات کی ، فرید رحمان نے انہیں تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہا اور مبارکباد دی اور کہا کہ زبیر فاروق خان کی شمولیت وزیراعظم عمران خان کی ملکی و غیرملکی سطح پر اختیار کی جانے والی پالیسیوں پر بھر پور اعتماد کا اظہار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ زبیر فاروق خان اور تحریک انصاف کی تنظیم مل کر اسلام آباد میں عوامی فلاح و بہبود کے لیے کام کریں گے ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خاندان کی اہم ترین شخصیت کا انتقال۔مریم نواز پر غم کےپہاڑ ٹوٹ پڑے۔۔ افسوسناک خبر

پاکستانی 100والے نوٹ میں بہت بڑی غلطی ، پاکستانی اب تک لاعلم تھے ؟ حیران کن خبر آگئی