in

جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

ریاض (نیوز ڈیسک) جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔ سعودی عرب میں

قومی دن کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 23 ستمبر جمعرات کو

سعودی عرب کا 91 واں قومی دن منایا جائے گا۔ سعودی عرب کے قانونِ محنت کے مطابق ہر سال قومی دن پر سرکاری چھٹی کی جاتی ہے تاہم اس سال یہ دن جمعرات کو آ رہا ہے جب کہ

جمعہ اور ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث اس بار کے قومی دن پر تین چھٹیاں ہوں گی۔ریاض (نیوز ڈیسک) جمعہ، ہفتہ اور اتوار تین تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔ سعودی عرب میں قومی دن

کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 23 ستمبر جمعرات کو سعودی عرب کا 91 واں قومی دن منایا جائے گا۔ سعودی عرب کے قانونِ محنت کے مطابق ہر سال قومی دن پر سرکاری چھٹی کی جاتی ہے تاہم اس سال یہ دن جمعرات کو آ رہا ہے جب کہ جمعہ اور ہفتہ کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث اس بار کے قومی دن پر تین چھٹیاں ہوں گی۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اب کوئی بچہ سکول یا کالج نہیں جا سکتا۔۔۔حکومت نے نیا اعلان کر دیا۔۔والدین کے لیے بڑی خبر

سورج کی موت کب ہو گی جو کائنات کے خاتمے کا سبب بنے گی؟ نئی تحقیق کے بعد ماہرین کی پیش گوئی