in

جنوری 2021 میں وہ ہوگا جو پہلے کبھی نہیں ہوا۔ بڑی خبر

لاہور (ویب ڈیسک) جنوری 2021 میں وہ ہوگا جو پہلے کبھی نہیں ہوا ۔ ماہ جنوری2021ء  جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے ۔ اس منفرد مہینے کا آغاز یکم جنوری جمعة المبارک سے ہوگا جبکہ8 ،15،22اور 29دسمبر کو جمعہ کے ایام ہوں گے اس طرح

اس مہینے جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کے ایام پانچ پانچ مرتبہ آئیں گے ۔ جمعة المبارک ایک فضیلت والا دن ہے جسے تمام دنوں کا سردار کہا گیا ہے ماہ جنوری میں مسلمان پانچ مرتبہ جمعة المبارک کی نماز ادا کرنے کی سعادت حاصل کریں گے ۔ اس مہینے میں سرکای ملازمین کیلئے چھٹیوں کی تعداد بھی زیادہ ہے وفاقی محکموں کے ملازمین ماہ جنوی2021ء میں 10جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین5چھٹیاں گزاریں گے۔ دوسری طرف ملکی اور غیر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کم ہو کر 1866 ڈالر فی اونس ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہو گئی ہے اور سونا فی تولہ 200روپے سستا ہو گیا ہے ۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 550 روپے ہوگئی ۔10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 172 روپے کی کمی ہوئی ہے اور 10 گرام سونا 96 ہزار 493 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کم ہوکر 1866 ڈالر فی اونس ہے۔  

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اساتذہ کی نوکریاں خطرے میں۔۔۔کون کون سے اساتذہ متاثر ہوں گے، بری خبر سنادی گئی

دبئی ائیرپورٹ پر پاکستانی مسافر کے بیگ سے کیا نکلا