in

جو کوئی نہ کر سکا عمران خان نے کر دکھایا ۔۔۔!!! گلگت بلتستان کی عوام کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو نیا صوبہ مبارک ہو، اب آپ کو تمام آئینی حقوق حاصل ہوں گے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ گلگت بلتستان کے عوام کو نیا صوبہ مبارک

ہو، اب آپ کو تمام آئینی حقوق حاصل ہوں گے، وہ حقوق جو پاکستان کے باقی صوبوں کے عوام کو حاصل ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کیا، بھارت کے رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

طبی لحاظ سے سونف کی چائے صحت کے لئے انتہائی مفید ہے، فوائد جانئے

توہین آمیز خاکوں کے خلاف کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی میدان میں آگئے ،شاندار اعلان جاری کر دیا