in

حادثہ یا بیماری تو بہانہ ہے موت تو ایک دن آنی ہے ٹک ٹاکر حریم شاہ کے حوالے سے افسوسناک خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی نامور ٹک ٹاکر اور ہر وقت خبروں کی زینت بنی رہنے

والی حریم شاہ جن کے متعدد سیاسی شخصیات سے سکینڈلز سامنے آ چکے ہیں تاہم اب پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کے

بارے میں بڑی خبر سامنے آئی ہے کہ اُن کی طبیعت بہت ناساز ہے ۔ جس کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا

رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار،اداکارہ اور ماڈل حریم شاہ کی اسپتال میں داخل ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔حریم شاہ کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شئیر کی گئی ہے اس ویڈیو میں

با آسانی دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ اسپتال میں موجود ہیں اور وارڈ کے بیڈ پر مریضوں والا ڈریس پہن کر لیٹی ہوئی ہے۔  دوسری جانب وفاقی ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 44فیصد اضافہ کی سمری

وزیر اعظم کو ارسال ، مالکان نے کرائے بڑھا دیئے، ملازمین مو جودہ  شرح اور حقیقی کرایہ کا فرق اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں ، روزنامہ جنگ رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق وزارت ہا ؤسنگ و تعمیرات نے وہ سر کاری ملازمین جنہوں نے پر ائیویٹ مکان ہائر کئے ہوئے ہیں ان کی رینٹل سیلنگ میں اضافہ کیلئے سمری وزیر اعظم کو منظوری کیلئے بھیج دی گئی ہے۔سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ وفاقی حکومت کے گریڈ ایک سے 22تک کے ملازمین کیلئے اسلام آ باد ‘ رواولپنڈی ‘ لاہور ‘ کراچی ‘ پشاور اور کوئٹہ کے شہروں کیلئے ان کی رینٹل سیلنگ کی موجودہ شرح میں 44فی صد اضافہ کر دیا جا ئے ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خواجہ آصف کا سورج غروب ہو گیا

کپتان کی قریبی شخصیت زندگی اور موت کی کشمش میں۔۔۔خبر نے تحریک انصاف کو ہلا کے رکھ دیا