in

حکومت نے اسکولوں کی اسمبلی میں ترانے سے قبل کیا کرنے کا حکم جاری کر دیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

حکومت نے اسکولوں کی اسمبلی میں ترانے سے قبل کیا کرنے کا حکم جاری کر دیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسکولوں میں اسمبلی میں درود شریف پڑھانے کی ہدایت کردی، جس کے بعد سکولوں کی اسمبلیوں میں خصوصی طور پر درود شریف پڑھنے کا مراسلہ جاری کر دیا۔ جس میں کہا گیا کہ اسمبلی میں قومی ترانے سے قبل

تلاوت قرآن پاک کے بعد درود شریف ( درود ابراہیمی) پڑھا جائے گا۔ سردار عثمان بزدار نے اپنے پیغام میں کہا کہ درو د شریف کے بے پناہ فضائل ہیں، سکولوں کی اسمبلی میں درود شریف پڑھنے سے نئی نسل

بھی اس فضیلت اور برکت سے فیضیاب ہوگی، رحمتہ للعالمین حضرت محمدؐ کی خدمت میں درود شریف پیش کرنا ہر مسلمان کیلئے اعزاز ہے۔اور اسے برکات نازل ہوتی ہیں،سردار عثمان بزدار نے اپنے پیغام میں کہا کہ درو د شریف کے بے پناہ فضائل ہیں، سکولوں کی اسمبلی میں درود شریف پڑھنے سے نئی نسل بھی اس فضیلت اور برکت سے فیض یاب ہوگی، رحمتہ للعالمین حضرت محمدؐ کی خدمت میں درود شریف پیش کرنا ہر مسلمان کیلئے اعزاز ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مشہور پاکستانی اداکار اعجاز اسلم کے حوالے سے افسوسناک خبر

تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی شفقت محمود کا بڑا اعلان، سب کو سرپرائز دے دیا