in

حکومت کا تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی

ادارے کھل گئے ـ کورونا ایس او پیز کے تحت تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔

گورنمنٹ ہائی سکول ماڈل سکول سمیت دیگر اداروں میں طلبہ کی پہلے روز 50 فیصد حاضری ہوگئی۔

کورونا ایس او پیز کے تحت بچوں کو بغیر ماسک داخلے پر پابندی، سماجی فاصلوں کو یقینی بنانے کیلئے کلاس رومز میں بچوں کے مابین تین

سے پانچ فٹ تک فاصلہ، ایک بینچ پر ایک ہی بچہ بیٹھے گا ۔ سکول کھلنے پر بچے بھی خوش ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اچھا لگ رہا ہے ، سکول آکر دوستوں سے بھی ملاقات ہوگئی ، کورونا ایس او پیز بھی سخت ہیں ، جن پر عملدرآمد کروایا جا رہا ہے ۔ کورونا وبا کے پیش نظر سکولوں میں بغیر تفریحی بریک تعلیمی اوقات کار میں کلاسز جاری رکھی جا رہی ہیں اور بچوں کو پینے کا صاف پانی گھروں سے ساتھ لانا ہوگا ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یکم اگست سے پندرہ اگست تک کیا ہوگا؟

انا للہ واناالیہ راجعون !سابق کرکٹر جاوید میانداد کے گھر صف ماتم بچھ گئی