in

حکومت کا زبردست فیصلہ سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟ سالوں سے جاری تنازعہ ہمیشہ کے لیے ختم

حکومت کا زبردست فیصلہ سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟ سالوں سے جاری تنازعہ ہمیشہ کے لیے ختم

حکومت کا زبردست فیصلہ سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟ سالوں سے جاری تنازعہ ہمیشہ کے لیے ختم میڈیا رپورٹ کے مطابق

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق سالہا سال تنازعات کی وجہ بننے والے ابہام کو ختم کر دیا ہے جس کے مطابق اب

وفات پاچکے سرکاری ملاز مین کی اولاد میں سب سے بڑا بیٹا یا بیٹی ہی پنشن وصول کرنے کے حقدار ہوں گے۔ قبل ازیں وفات پا چکے سرکاری ملازم کی پنشن کے حقدار سے متعلق فیصلہ کرنا مشکل ہوتا تھا تاہم اب وفات پا چکے سرکاری ملازمین کی پنشن کے حقداروں سے متعلق

واضح کردیا گیا ہے کہ سرکاری ملازم کی اولاد میں سب سے بڑا بیٹا یا بیٹی ہی پنشن وصول کرنے کے حقدار ہوں گے، اس کے علاوہ ایک س ے زائد شادیاں کرنے والے سرکاری ملازم کی وہی بیوی پنشن کی حقدار ہوگی جس کی عمر زیادہ ہو گی۔محکمہ خزانہ پنجاب اور اے جی آفس نے پنشن کے حقداروں سے متعلق وضاحت جاری کردی ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امتحانات کب ہوں گے اور سلیبس کیا ہوگا؟ وزیر تعلیم کا اہم بیان سامنے آگیا

کب سےپورا ہفتہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔۔تمام سرکاری اور نجی ملازمین کی موجیں