in

حکومت کا سرکاری ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ

حکومت کا سرکاری ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ

حکومت نے عیسائی کمیونٹی کے سرکاری ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ملازمین اور پنشنرز کو

تنخواہ 20 دسمبر کو جاری کی جائے گی۔حکومت نے کرسمس کے موقع پر عیسائی کمیونٹی کے سرکاری ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل

پاکستان ریونیوز اور ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل کو ہدایات جاری کر دی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ کے چیف اکاؤنٹس آفیسرکو بھی آگاہ کر دیا گیا اور متعلقہ ملازمین کو تنخواہ، الاؤنسز، پنشن قبل از وقت ادا کی

جائے گی۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہ 20 دسمبر کو جاری کی جائے۔یاد رہے 25 دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منائے گی اور اس موقع پر نت نئے انداز ، رنگوں اور ڈیزائنوں کے کیکس، چاکلیٹس اور کنڈیز بھی تیار کی جاتی ہے۔مسیحی برادری کے مطابق کرسمس خوشیوں کا تہوار ہے جبکہ یہ امن اور محبت کا پیغام دیتا ہے اور میٹھا کھانے سے خوشی کا احساس دوبالا ہو جاتا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انا للہ وناا لیہ راجعون، سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں ، پیپلز پارٹی کو ناقابل برداشت دھچکا

ماشا اللہ۔۔۔۔ وزیراعظم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ،عوام کی جانب سے مبارکبادیں،پارٹی کارکنان کا جشن