in

حکومت کا ملازمین کو ماہانہ 50ہزار روپے الاؤنس دینے کا اعلان۔۔ سرکاری اداروں کےملازمین کیلئےبڑی خوشخبری

حکومت کا ملازمین کو ماہانہ 50ہزار روپے الاؤنس دینے کا اعلان۔۔

سرکاری اداروں کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

کابینہ نے اساتذہ کی تنخواہوں کیلئے(663.75ملین) 118 ارب روپے کی منظوری دے دی جبکہ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے

کہ تمام اساتذہ کو ماہانہ 25 ہزار تنخواہ دی جائے گی سندھ کابینہ نے جماعت گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کیلئے 1200 انٹرنز بھرتی کرنے کی

منظوری دے دی، تمام انٹرن 318 بوائز اور گرلز ہائر سیکنڈری اسکولز میں تعینات ہونگے۔ انٹرنز اس وقت تک کام کریں گے جب تک سندھ پبلک سروس کمیشن سے مضامین کے ماہرین کی تقرری ہو جائے جبکہ فیصلہ لیا گیا کہ ہر ایک انٹرنی کو 50 ہزار ماہانہ الاؤنس دیا جائیگا۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ 240فزکس، 240کیمسٹری، 120ریاضی، 120بائیولوجی، 240 انگریزی، 60پاکستان اسٹڈیز ، 60 اسلامیات، 60سندھی اور 60اردو کے بھرتی ہوں گے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

طلباء کے لئے اہم خبر، طلباء پر بڑی پابندی لگا دی گئی

ہفتے میں 6دن کام ۔۔ صرف اتوار کی چھٹی ہوگی،ملازمین پر بجلیاں گرا دی گئیں ۔۔ آج کی بڑی خبر