in

حیرت انگیز گاؤں۔ جہاں پیدا ہونے والی ہر لڑکی 12سال کی عمر میں لڑکا بن جاتی ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کیربیئن کے ایک دور دراز کے گاؤں میں  لڑکیاں جیسے ہی بلو غت کی عمر کو پہنچتی ہیں  اُن کی

جنستبدیل ہوجاتی ہے۔ایک جنیاتی بیماری کے باعث ڈومینیکن ری پبلک کے گاؤں سالیناس میں پیدا ہونے والی 90 فیصد لڑکیاں 12 سال کی عمر میں لڑکا بن جاتی ہیں۔ سالیناس میں  لڑکی سے لڑکا بننے والوں کو  مرد اور عورت کے ساتھ تیسری جنسکے طور پر دیکھا جاتا ہے۔یہ نایاب بیماری  ایک انزائم کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے، جس میں رحم میں مرد انہ ہار مونز کا بننا رک جاتا ہے۔ ایسے بچے جب پیدا ہوتے ہیں تو وہ لڑ کیوں کی طرح ہوتے ہیں لیکن بلو غت کی  عمر تک پہنچنے  پر اُن میں یہ ہارمو نز بن جاتے ہیں۔ایسے مردوں کو ماچیمبراس بھی کہا جاتا ۔ہے، جس کا مطلب ہوتا ہے ”پہلے عورت پھر  مرد“۔ دوسری جانب بجلی کے بل جمع کروانے والی غریب عوام کے لئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی ہے،شہر کے مختلف بینکوں نے لیسکو کے صارفین سے بجلی کے بل وصول کرنے کے انکار کر دیا، بلوں پر قومی شناختی کارڈ اور موبائل نمبر درج نہ ہونے پر بل جمع نہیں ہو رہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بہت نوکری کرلی اب گھر جاؤ۔۔۔ حکومت کا لاکھوں سرکاری ملازمین کو ریٹائرکرنے کافیصلہ ۔۔ نئی پنشن سکیم کا اطلاق کب سے ہوگا؟ جانیے تفصیل

اس روایت کے پیچھے 1948 میں پیش آنے والا کونسا واقعہ ہے ؟