in

خاوند کو اپنا غلام بنانے کی خواہشمند کراچی کی خاتون چیچہ وطنی پہنچ گئی ، وہاں اس کے ساتھ کیا ہوا؟ سبق آموز خبر

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں آئے روز عزتیں لوٹنے کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ جس کی بنیادی وجہ مجرمان کو سزائیں نہ ملنا ہے اب جوہر ٹاؤن میں سڑک کنارے پڑی ایک لڑکی کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی گئی ، جس کو پولیس نے

ہسپتال پہنچایا تو لڑکی نے بتلایا کہ وہ تعویذ لینے کراچی سے آئی تھی۔ ساجد نے ساتھیوں سمیت کام تمام کر ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق چھ لڑکوں نے نوجوان لڑکی کی عزت کو روند ڈالا ۔حالت غیر ہونے پر سڑک کنارے چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق جوہر ٹاؤن کے علاقے میں جواں سالہ لڑکی کو سڑک کنارے  پڑا دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے لڑکی کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا، لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اس کا نام (م ) ہے اور وہ کراچی کی رہائشی ہے وہ شوہر کو راہ راست پر لانے کیلئے تعویز کرانے کراچی سے چیچہ وطنی پہنچی جہاں ساجد نامی شخص اسے ایک ڈیرے پر لے گیا ۔ڈیرے پر 6 افراد نے اسکی عزت لوٹ لی اور بعد میں ملزم  انجکشن لگا کر جے ون مارکیٹ جوہر ٹاؤن میں پھینک گئے ۔پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چھٹی کا دن تبدیل کر دیا گیا، اب اتوار کی بجائے جمعے کے دن چھٹی ہو گی

وہ لڑکی ایک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں رہتی تھی گھروالے اس سے بے خبر تھے وہ لڑکی ح، املہ ہوگئی وہ روتی